حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سینٹر کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی نے 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور قرآنی سرگرمیوں میں میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha